ملزمان کی گرفتاری پر وزیر داخلہ اور وفاقی حکومت کاشکر گزار ہوں ٗ جنید جمشید
اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنید جمشید نے کہا ہے کہ وہ حکومت اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے شکر گزار ہیں اور انہیں خوشی ہے کہ عدالت نے ان پر حملہ کرنے والے ایک ملزم کا راہداری ریمانڈ دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ان اقدامات سے ملک میں قانون کی بالادستی قائم ہوگی… Continue 23reading ملزمان کی گرفتاری پر وزیر داخلہ اور وفاقی حکومت کاشکر گزار ہوں ٗ جنید جمشید