پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

datetime 24  اپریل‬‮  2016

عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 20 ویں یوم تاسیس کے موقع پر چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں جلسے کی کال دی تو پارٹی کے اندررونی اختلافات بھی کھل کر سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے منع کرنے کے باوجود لاہور سے کارکن دوقافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچے ۔… Continue 23reading عمران خان کی ایک نہ چلی ٗ تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر پارٹی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

راجن پور (نیوزڈیسک) راجن پور کچے کے علاقے میں انتظامیہ نے دو گھنٹے نرمی کے بعد دوبارہ سے کرفیو نافذ کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق کچے کے علاقے میں صبح 6سے 8بجے تک کرفیو میں نرمی کے بعد دوبارہ سے کرفیو نافذ کر کے جرائم پیشہ عناصر کے ٹھکانوں پر آپریشن شروع کر… Continue 23reading راجن پور کچے کے علاقے میں کرفیو نافذ، اہم خبر آ گئی

سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) میگا پروجیکٹس میں اگر کوئی کرپشن ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دونگا‘ الزامات کی بنیاد پر خواہشات کی تکمیل نہیں ہو سکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کے ٹرمز آف ریفرنس میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خاتمے کا… Continue 23reading سیاست چھوڑ دونگا اگر۔۔۔!رانا ثناءاللہ نے تہلکہ خیز اعلان کر دیا

راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک)راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق رحیم یار خان میں کے علاقے علی پور سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ مزدا میں جانور لے کر فروخت کرنے جا رہے تھے کہ جن پور کے قریب قومی… Continue 23reading راجن پور میں مزدا اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق, 6 زخمی

پی ٹی آئی کا یوم تاسیس، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں

datetime 24  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی کا یوم تاسیس، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کا یوم تاسیس ، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔نظریاتی گروپ کے قافلے کی صدارت شفقت محمود نے کی ، یونٹی گروپ کا قافلہ چودھری سرور کی قیادت میں قذافی سٹیڈیم سے روانہ ہوا۔ پی ٹی آئی کے 20 ویں یوم تاسیس پر ٹائیگروں کے راستے جدا جدا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا یوم تاسیس، عمران کے ٹائیگروں نے اپنی راہیں جدا کر لیں

وزیراعظم محمد نوازشریف کے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں کا شیڈول طے کرلیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

وزیراعظم محمد نوازشریف کے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں کا شیڈول طے کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم محمد نوازشریف کے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں کا شیڈول طے کر لیا گیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم 28 اپریل کو مانسہرہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ بنوں میں ایئر پورٹ… Continue 23reading وزیراعظم محمد نوازشریف کے خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں عوامی جلسوں کا شیڈول طے کرلیا گیا

تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش

datetime 24  اپریل‬‮  2016

تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش ہوگیا‘ طبی امداد کے لئے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں تحریک انصاف کی بیسویں سالگرہ کے جلسے کی سکیورٹی کیلئے پولیس… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے کی سکیورٹی پر مامور ایلیٹ فورس کا جوان گرمی سے بیہوش

عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016

عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی واضح اور سخت ہدایات کے باوجود پارٹی رہنماﺅں نے اختلافات ختم نہ کئے اور یوم تاسیس کی مرکزی تقریب میں شرکت کےلئے لاہور سے الگ الگ قافلے روانہ ہوئے ، عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا ۔ تفصیلات… Continue 23reading عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے رہنماﺅں کو اپنی شدید ناراضی سے آگاہ کر دیا

افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر شیلنگ، میجرسمیت دو اہلکا ر زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2016

افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر شیلنگ، میجرسمیت دو اہلکا ر زخمی

غلنئی (نیوزڈیسک) افغانستان سے مہمند ایجنسی میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائر کیے گئے مارٹر گولوں سے ایک میجر اور حولدار زخمی ہو گئے۔سرحد پار سے مہمند ایجنسی میں بازائی تحصیل میں چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق مارٹر گولوں سے زیارت چیک پوسٹ کو ساڑھے 4 بجے کے قریب نشانہ بنایا… Continue 23reading افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر شیلنگ، میجرسمیت دو اہلکا ر زخمی