کراچی میں بڑے دہشت گرد حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
کراچی(نیوز ڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے جمعہ کو اعلیٰ حکام کو لکھے گئے ایک مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ… Continue 23reading کراچی میں بڑے دہشت گرد حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ