پنجاب حکومت چینی زبان سیکھنے کے دوسالہ کورس کےلئے500 طلبا و طالبات کو چین بھجوائے گی: شہباز شریف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہباز شریف میرٹ سکالرشپ پروگرام کےلئے پالیسی کی منظوری دی گئی اورچینی زبان سکھانے کے سکالر شپ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا – وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading پنجاب حکومت چینی زبان سیکھنے کے دوسالہ کورس کےلئے500 طلبا و طالبات کو چین بھجوائے گی: شہباز شریف