آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کے پی کے ٗ پنجاب ٗ گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کالامکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ ٗفاٹا ٗ اسلام آباد ٗ پنجاب گلگت بلتستان ٗکشمیر ٗ کوئٹہ ٗقلات ٗ ڑوب اور سبی ڈویژن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ٗملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کے پی کے ٗ پنجاب ٗ گلگت بلتستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش کالامکان