ڈھائی لاکھ میں چائنہ کی گاڑی،ہزاروں پاکستانیوں کو ’’بھاری‘‘ پڑ گئی
لاہور(این این آئی)نوسر بازوں نے دوست ہمسایہ کی گاڑی کی پاکستان میں صرف ڈھائی لاکھ روپے میں فروخت کے نام پر سادہ لوح عوام کو لوٹنا شروع کر دیا،سوشل میڈیا پر پیج بنا کر اور سپانسر کر کے لوگوں سے گاڑی کی خریداری کی مد میں منظم طریقے سے ایڈوانس وصول کرنے کا انکشاف ،نوسر… Continue 23reading ڈھائی لاکھ میں چائنہ کی گاڑی،ہزاروں پاکستانیوں کو ’’بھاری‘‘ پڑ گئی









































