لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چوہنگ کے علاقہ میں بڑے بھائی کی بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا5سالہ بھائی جاں بحق ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ 10سالہ مزمل اپنے ماموں کے پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس سے 5سالہ مدثر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint