(ن) لیگی وزراء نے کمر کس لی‘ تحریک انصاف کو گھیرنے کا فیصلہ‘ کس طرح؟ جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزرا ء نے پاناما لیکس پر شریف فیملی کا بھر پور دفاع کرنے اوراپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیاہے۔وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی او رتحریک انصا ف کو وزیراعظم نوازشریف کے غیر قانونی اثاثہ جات ثابت کرنا ہوں گے… Continue 23reading (ن) لیگی وزراء نے کمر کس لی‘ تحریک انصاف کو گھیرنے کا فیصلہ‘ کس طرح؟ جانئے











































