نواز شریف نے اُن پر ہونے والی تنقید کی اصل وجہ بتا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ لوگ حکومت پر ناجائز تنقید کرکے ہمیں ترقی کے سفر سے ہٹانا چاہتے ہیں ایسے لوگ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اراکین قومی اسمبلی سے الگ الگ ملاقات کے دورا ن کیا… Continue 23reading نواز شریف نے اُن پر ہونے والی تنقید کی اصل وجہ بتا دی