حکومت کا سرکاری کالجز کیلئے مزید 5ہزار اساتذہ بھرتی کرنیکا فیصلہ
لاہور(نیوزڈیسک)تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے خوشخبری، حکومت پنجاب نے مزید 5 ہزار کالج ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق 5 ہزار کالج ٹیچرز تمام مضامین کے لیے ہونگے اور ان کی بھرتی گریڈ 17میں کی جائے گی ۔ پہلے سے بھرتی ہو کر آنے والے تین ہزار کالج ٹیچرز کی موسم گرما… Continue 23reading حکومت کا سرکاری کالجز کیلئے مزید 5ہزار اساتذہ بھرتی کرنیکا فیصلہ