آئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے گرین ٹریکٹر سکیم شروع کرنے پر غور
لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ زراعت کو ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے، حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت میں صوبہ بھر کے غریب کاشتکاروں کو خصوصی کسان پیکیج کے تحت زرعی آلات پر 50فیصد سبسڈی فراہم… Continue 23reading آئندہ بجٹ میں کاشتکاروں کے لیے گرین ٹریکٹر سکیم شروع کرنے پر غور