منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نوازفیملی میں ہلچل؟وزیراعظم کے مسلسل دوروں کی منسوخی کے بعد اہم اعلان ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

نوازفیملی میں ہلچل؟وزیراعظم کے مسلسل دوروں کی منسوخی کے بعد اہم اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازفیملی میں ہلچل؟وزیراعظم کے مسلسل دوروں کی منسوخی کے بعد اہم اعلان ہوگیا،وزیراعظم اپنے طبی معائنے کیلئے بدھ کولندن جائینگے۔ترجمان کے مطابق وہ اپنا طبی معائنہ قومی مصروفیات کی وجہ سے کئی بار ملتوی کرچکے ہیں۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نجی ائیر لائن کے ذریعے براستہ ابو ظہبی سعودی… Continue 23reading نوازفیملی میں ہلچل؟وزیراعظم کے مسلسل دوروں کی منسوخی کے بعد اہم اعلان ہوگیا

کالاباغ ڈیم کی تعمیر جلد شروع کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 11  اپریل‬‮  2016

کالاباغ ڈیم کی تعمیر جلد شروع کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) کالاباغ ڈیم کی تعمیر جلد شروع کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں بیرسٹر ظفراللہ خان کی وساطت سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک میں توانائی کا شدید بحران ہے جس کے باعث ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے،کالا… Continue 23reading کالاباغ ڈیم کی تعمیر جلد شروع کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمران خان نے ایف نائن پارک میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

عمران خان نے ایف نائن پارک میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم 24 اپریل کو ہر صورت میں ایف نائن پارک میں ہی جلسہ کریں گے جب کہ اس معاملے پر چوہدری نثار سے بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف 20… Continue 23reading عمران خان نے ایف نائن پارک میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

(ن) لیگ کو جمائما کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت

datetime 11  اپریل‬‮  2016

(ن) لیگ کو جمائما کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت

ؑ لندن (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو لندن میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت مل گئی۔ ن لیگی… Continue 23reading (ن) لیگ کو جمائما کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کی اجازت

ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ عہدیداروں کی مصطفی کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

datetime 11  اپریل‬‮  2016

ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ عہدیداروں کی مصطفی کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی سیاسی پتنگوں کے علاوہ انتظامی پتنگیں بھی کاٹنے کی تیاری کر لی ہے ۔ ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ کے عہدیداروں کا جلد مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے قافلے میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاک سرزمین… Continue 23reading ایم کیو ایم سیکٹر اور یونٹ عہدیداروں کی مصطفی کمال کے قافلے میں شمولیت کی تیاری

پاک سر زمین پارٹی کی تحریک انصاف کو جلسے میں شرکت کی دعوت

datetime 11  اپریل‬‮  2016

پاک سر زمین پارٹی کی تحریک انصاف کو جلسے میں شرکت کی دعوت

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے باقاعدہ سیاسی رابطوں کا اغاز کر دیا۔ وفد رضا ہارون کی قیادت میں دعوت دینے پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل کے گھر پہنچ گئے۔پاک سر زمین پارٹی نے 24 اپریل کے جلسے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جلسے میں شرکت کی پہلی دعوت دینے… Continue 23reading پاک سر زمین پارٹی کی تحریک انصاف کو جلسے میں شرکت کی دعوت

بھارت ٗ پاکستان کیساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کی منظوری

datetime 11  اپریل‬‮  2016

بھارت ٗ پاکستان کیساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت نے پاکستان کیساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپری ہنسو انٹگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم (سی آئی بی ایم ایس) کے تحت سرحدوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کے حوالے سے پنجاب اور جموں… Continue 23reading بھارت ٗ پاکستان کیساتھ مشترک 2900 کلومیٹر طویل سرحد پر جدید ترین ٹیکنالوجی پر مشتمل 5 درجاتی حصار قائم کرنے کی منظوری

شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور پر کھلے عام تنقید بھاری پڑ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2016

شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور پر کھلے عام تنقید بھاری پڑ گئی

لاہور (این این آئی)شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور پر کھلے عام تنقید بھاری پڑ گئی- تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کی جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور پر میڈیا میں کھلے عام تنقید پر ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کو جہانگیر ترین اور چوہدری محمد سرور پر کھلے عام تنقید بھاری پڑ گئی

سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ٗ تین خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2016

سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ٗ تین خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

سرگودھا (نیوز ڈیسک) سرگودھا میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکے 3 خواتین دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سرگودھا کے بائی پاس سیم نالہ لاہور روڈ پر… Continue 23reading سرگودھا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ٗ تین خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا