جماعت اسلامی گہرے صدمے سے دوچار، مرکزی رہنما بیٹے سمیت حادثے میں جاں بحق
فیصل آباد (نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی اور بزرگ راہنما محمد شعیب المعروف کرنل شعیب اور ان کا بیٹا صنعت کار میاں محمد یونس ٹریفک حادثہ جاں بحق ہو گئے اس حادثہ کے نتیجے میں صنعت کار محمد یونس کی اہلیہ منزہ ، بیٹی فاطمہ ، مریم جو کہ کرنل شعیب کی صاحبزاد ہیں کو… Continue 23reading جماعت اسلامی گہرے صدمے سے دوچار، مرکزی رہنما بیٹے سمیت حادثے میں جاں بحق