کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی کرکے بھاری تعددا میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے گرفتار ہونے والے سیاسی جماعت کے کارکن کی نشاندہی پر گلشن اقبال میں واقع ایک سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی کی ہے… Continue 23reading کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی ،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد







































