اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے سینیٹ میں پانامہ لیکس پر بل لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تمام اپوزیشن جماعتوں نے بل کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بل لانے کی ہدایت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی تھی۔ یہ بل پیپلز پارٹی کے رہنما او سینٹر اعتزاز احسن تیارکر رہے ہیں۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر اپوزیشن سے پاناما لیکس کے معاملے پر مذاکرات شروع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پانامہ لیکس،اپوزیشن نے ایسا حل ڈھونڈ نکالا کہ حکومت کی شکست یقینی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































