جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پوسٹر لگاکرجنرل راحیل شریف کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت کون دے رہاہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پوسٹر لگاکرجنرل راحیل شریف کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت کون دے رہاہے؟حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سڑکوں پر جگہ جگہ جنرل راحیل شریف کو اقتدار سنبھالنے کی دعوت پر مبنی ”مووآن“ نامی تنظیم کی جانب سے پوسٹر نظر آرہے ہیں انتظامیہ جلد ہی ان پوسٹرز کو اتروادیتی ہے مگر اس مہم کے پیچھے کون ہے؟ مقامی اخبار کے مطابق ”موو آن “پارٹی کا سربراہ محمدکامران فیصل نامی شخص ہے اور اس کے گھر سے کچھ عرصہ قبل پولیس بڑی مقدار میں منشیات بھی برآمد کرچکی ہے ،اسی شخص کے بارے میں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ یہ حلقہ این اے 82فیصل آباد سے بھی الیکشن میں حصہ لے چکاہے مگر کامیاب نہ ہوسکا، لگائے گئے بینرز پر ”راحیل شریف ، خداکیلئے آجاﺅ “ اور اس جیسے مختلف نعرے تحریر کئے جارہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…