ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

وزیر اعظم سیاست چھوڑنے کیلئے تیار ہیں، وفاقی وزیر کے بیان نے ملک میں تہلکہ مچا دیا

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراطلاعات پرویزرشیدنے کہاہے کہ وزیراعظم نے جواثاثے ظاہرکئے اس کے علاوہ ان کے پاس اثاثے ہوں توشوکت خانم کوبطورعطیہ دینے اورسیاست کوخیربادکہنے کیلئے تیارہیں ،عمران خان الزامات کی سیاست کرکے اقتدارمیں آناچاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خورشیدشاہ سے ججزتقررکی پارلیمانی کمیٹی کے بارے میں گفتگوہوئی ،میں ان کے چیمبرمیں آم اورکھجورکاتحفہ بھیجنے پرشکریہ اداکرنے گیاتھااوراپنے والدین کے دیئے ہوئے درس کے مطابق ان سے جھک کرملاہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں آئندہ بھی ان سے ملوں گاتوجھک کرملوں گا،میری اورخورشیدشاہ کے چیمبرکی دیوارایک ہے ۔انہوں نے کہاکہ کچھ لوگ مسائل کوپارلیمنٹ کے بجائے سڑکوں پرحل کرناچاہتے ہیں ،اوران کاکام ہی یہی ہے ۔عمران خان نہ پاکستان کے انتخابی نظام کوتسلیم کرتے ہیں نہ نتائج کومانتے ہیں ۔انہوں نے پہلے دھاندلی پرشورمچایااوران کے الزامات غلط ثابت ہوئے اب نئے الزامات پرسیاست کررہے ہیں اور2018ء میں ان الزامات پرمعافی بھی مانگیں گے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے الزامات پرکیاکہاجاسکتاہے ۔انہوں نے پہلے آراوز35پنکچرزاوردیگرکئی الزامات لگائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…