پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی کیوں نہ ہوئی؟چیئرمین نیب بھی زدمیں آگئے

datetime 13  جون‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی نہ کرنے پرچیئرمین نیب سے شق وار جواب طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے شہری منیر احمد کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے الزام لگایا کہ وزیراعظم کے خاندان کے ارکان نے اثاثے چھپائے اور ان کو غیرقانونی طور پر بیرون ملک منتقل کیا۔نیب آرڈیننس کے سیکشن 18کے تحت چیئرمین نیب کووزیر اعظم کے خلاف پاناما لیکس کے انکشافات پر از خود کارروائی کا اختیار حاصل ہے لیکن چیئرمین نیب نے اس کے باوجود وزیراعظم کے خلاف کارروائی شروع نہیں کی جو قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات پر چیئرمین نیب کو کارروائی کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے چیئرمین نیب سے شق وار جواب طلب کرتے ہوئے درخواست پر مزید سماعت 28جون تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…