پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل

datetime 11  جون‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسجدعثمان غنی کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد نے رپورٹ درج کرانے سے انکار کردیاہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے حادثہ اتفاقیہ تھا، اس میں کسی کی کوئی غلطی نہیں ہے۔جمعہ کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجدعثمان غنی کے آہنی شیڈگرنے سے چھ افراد شہید ہوگئے تھے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد نے پولیس رپورٹ درج کرانے سے انکار کردیا ہے، جبکہ چار زخمیوں نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروادیا۔زخمیوں کا کہنا ہے کہ آہنی شیڈ گرنے کا واقعہ نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد تیز ہوا کے چلنے کے باعث پیش آیا، اس وقت نمازی نوافل ادا کررہے تھے ، تاہم یہ ایک اتفاقیہ حادثہ تھا اس میں کسی کی کوئی غلطی نہیں، جبکہ واقعے کی کوئی رپورٹ درج نہیں کرانا چاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…