عزیر بلو چ سے متعلق بڑی خبر آگئی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کے41 روز کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دے دی ہے ، عزیر بلوچ کو آج کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت نے عزیر بلوچ کے کیس کے حوالے سے سماعت کی… Continue 23reading عزیر بلو چ سے متعلق بڑی خبر آگئی