جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ،1 شخص جاں بحق،8 مسافر زخمی
سبی (نیوزڈیسک)بالا ناڑی کے قریب جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 8 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ جارہی تھی کہ سبی کے علاقے بالا ناڑی کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے ٹرین کی بوگی نمبر تین کو نشانہ بنایا۔ راکٹ لگنے سے… Continue 23reading جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ،1 شخص جاں بحق،8 مسافر زخمی