کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بیرسٹرامان اللہ خان کلی ترخہ کے علاقے میں اپنے گھر سے کالج آرہے تھے کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی،زخمی امان اللہ خان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ بیرسٹر امان اللہ کے قتل کے بعد وکلاء برادری نے عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے لاء کالج کے پرنسپل کو قتل کردیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
نوجوانوں میں غذائی نالی کے کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے، ماہرین صحت نے وجہ بھی بتا دی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
الیکشن کمیشن نے دو سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
وزٹ ویزا پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر



















































