اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر
لاہور(نیوزڈیسک) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے قرضے اور شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔مقامی شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان مجموعی طور پر 2100 کھرب کا مقروض ہے… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کے لیے قرضے ،شرح سود کی تفصیلات کے حصول کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر