نواز شریف اور کلثوم نواز کے اثاثے منظرعام پر آ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کی کل مالیت 1ارب 96کروڑ روپے ہے۔ نواز شریف کے دو گھروں کی مالیت 25کروڑ 40 لاکھ ہے ، کل چھ گھروں کی میں سے دو گھر نواز شریف جبکہ چار کلثوم نواز… Continue 23reading نواز شریف اور کلثوم نواز کے اثاثے منظرعام پر آ گئے