برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے کمشنر گنٹر اوٹنگر نے اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوٹنگر نے بتایا کہ ان دونوں ممالک نے 2015ء کے دوران بجٹ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یورپی کمیشن بجٹ سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کے معاملے میں اپنی ساکھ بحال رکھنا چاہتا ہے تو اسے ان دونوں ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرنا ہو گا۔ اس سے قبل یورپی کمیشن کے نائب سربراہ والدس دوم برووسکِس بھی جنوبی یورپ کے ان دونوں ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
ایران میں غیر قانونی داخل ہونے والے 40 افغان مہاجرین سردی سے جاں بحق















































