پانامہ لیکس دستاویزات ٗعمران خان برطانیہ میں مقدمہ دائر کریں غیر قانونی بات ثابت ہوئی تو اخراجات ہم برداشت کرینگے ٗپرویز رشید
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے پیشکش کی ہے کہ پاکستانی عدالتوں کے فیصلے نہ ماننے والے عمران خان پانامہ لیکس کی دستاویزات پر برطانیہ میں مقدمہ دائر کریں ٗ حسین اور حسن نواز شریف کے کاروبار میں غیر قانونی بات ثابت ہوئی تو مقدمہ کی فیس سمیت تمام… Continue 23reading پانامہ لیکس دستاویزات ٗعمران خان برطانیہ میں مقدمہ دائر کریں غیر قانونی بات ثابت ہوئی تو اخراجات ہم برداشت کرینگے ٗپرویز رشید