تحریک انصاف کے ن لیگ سے صرف تین سوال،جواب دینا آسان بھی اور مشکل بھی۔۔۔!
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہاہے کہ ن لیگ کی نیوز کانفرنس میں قوم کے سوالوں کے جواب نہیں ہیں ۔وفاقی وزیر پرویز رشید اور خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ترجما ن تحریک انصاف کا کہناتھا کہ وزراء شہزادوں کی وکالت ضرور کریں مگر قوم کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ن لیگ سے صرف تین سوال،جواب دینا آسان بھی اور مشکل بھی۔۔۔!