پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد ،ایک ہی دن میں تین شرمناک واقعات

datetime 8  جون‬‮  2016 |

فیصل آباد (آن لائن)مختلف مقامات پر اوباش افراد کی دو نوجوان لڑکیو ں سے زیادتی جبکہ ایک نے شور مچا کر کوشش ناکام بنا دی ‘تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ 119ج ب میں اوباش شخص شعیب نے اٹھارہ سالہ مصباح شہزادی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ‘تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229ر ب میں شاہد وغیرہ تین افراد نے سونیا بی بی کی نامعلوم مقام پر لیجا کر عزت لوٹ لی جبکہ تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 273ر ب میں شانی وغیرہ دو افراد زبردستی گھر گھس کر شریف مسیح کی اٹھارہ سالہ بیٹی کرن کوزیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جو اس نے شور مچا کرناکام بنا دی ‘پولیس نے تمام واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…