قرض معاف کرانے والوں کے خاندانوں کی آف شور کمپنیاں ! شہبازشریف نے ’’انتباہ‘‘ کردیا
لاہور ( نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضے معاف کرانا بہت بڑا قومی جرم ہے،جن لوگوں نے قرضے معاف کرائے ہیں ان کا بھی کڑا احتساب ضروری ہے۔وہ گورنر ہاؤس لاہور میں سینئر صحافیوں، ایڈیٹرز، کالم نگاروں اور اینکرز سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ قرض معاف کرانے… Continue 23reading قرض معاف کرانے والوں کے خاندانوں کی آف شور کمپنیاں ! شہبازشریف نے ’’انتباہ‘‘ کردیا