پاک فوج جب چھوٹوگینگ کے جزیرے میں داخل ہوئی تو اندر کیا دیکھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکشافات
راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب جزیرے میں فوج داخل ہوئی تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ جزیرے میں بڑے بڑے بنکرز بنے ہوئے تھے ہمیں واضح ہدایات تھیں کہ چھوٹو گینگ کے ساتھ عورتیں اور بچے بھی ہیں اس لئے ہم نے… Continue 23reading پاک فوج جب چھوٹوگینگ کے جزیرے میں داخل ہوئی تو اندر کیا دیکھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے انکشافات