وزیراعظم کادورہ خیبر پختونخوا ،صوبائی حکومت نے اہم اعلان کردیا،شرط بھی سامنے لے آئے
پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ہم وزیراعظم نواز شریف کے دورہ خیبر پختونخوا اور ترقیاتی اعلانات کا خیرمقدم کرتے ہیں تاہم مرکز کو یہ امر یقینی بنانا ہوگا کہ یہ جلد از جلد ایفاء ہوں اور ماضی کی طرح کھوکھلے وعدے اور کاغذی منصوبے ثابت نہ ہوجائیں بلکہ… Continue 23reading وزیراعظم کادورہ خیبر پختونخوا ،صوبائی حکومت نے اہم اعلان کردیا،شرط بھی سامنے لے آئے