اہم دینی مدرسے پر چھاپہ،ایرانی شہریوں سمیت متعددگرفتار
لاہور/فیصل آباد /ملتان /وہاڑی ( این این آئی) ملتان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مدرسے پر چھاپہ مار کر دو ایرانیوں سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،لاہور میں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کا عمل جاری ،مشترکہ تحقیقاتی… Continue 23reading اہم دینی مدرسے پر چھاپہ،ایرانی شہریوں سمیت متعددگرفتار