ضمنی انتخابات !!پی ٹی آئی نے ن لیگ کو بڑا دھچکادیدیا
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)ڈیرہ مراد جمالی کےحلقہ این اے 267میں ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حلقہ این اے 267کے 30پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائم موصول ہو گئے ہیں جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد نذر 4ہزار 622ووٹوں کے ساتھ… Continue 23reading ضمنی انتخابات !!پی ٹی آئی نے ن لیگ کو بڑا دھچکادیدیا