محکمہ موسمیات نے ہفتہ بھر سخت گرمی اور خشک موسم کی پیشی گوئی کردی
اسلام آباد/لاہور/کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے ہفتہ بھر سخت گرمی اور خشک موسم کی پیشی گوئی کردی۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کا امکان۔ دن میں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ ملک کے وسطی علاقوں میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ہفتہ بھر سخت گرمی اور خشک موسم کی پیشی گوئی کردی





































