لاہور سے اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل گئی
لاہور ( نیوزڈیسک) لاہور میں دو روز قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن کو نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ، مقامی افراد نے ریسکیو کی مدد سے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال داخل کروا دیا۔پولیس کے مطابق باغبانپورہ کی رہائشی افرا سعید نامی لیڈی وارڈن… Continue 23reading لاہور سے اغوا کی گئی لیڈی ٹریفک وارڈن بیہوشی کی حالت میں مل گئی