159افراد کاقتل،عذیربلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیرجان بلوچ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے159افرادکوقتل کرنے سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیاہے۔تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عزیر بلوچ نے 159 قتل سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث ہونے کا… Continue 23reading 159افراد کاقتل،عذیربلوچ کے تہلکہ خیز انکشافات