پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک کواچا نک عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 2  جون‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک سندھ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سندھ ٹریفک خادم حسین بھٹی کو کرپشن الزامات کی بنیاد پر عہدے سے فارغ کردیاگیا ہے اور انکے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب حکام نے اعترض اٹھایا تھا کہ خادم حسین بھٹی کرپشن میں ملوث ہیں او ر متعدد افراد نے انکے خلاف درخواستیں جمع کرائی ہیں تاہم انہیں عہدے سے ہٹا کر انکوائری شروع کردی گئی ہے اور جلد اہم انکشافات منظر عام پر آنے کی امید ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…