لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے کوہ نور ہیرا ملکہ برطانیہ کے سپرد کرنے کا معاہدہ طلب کرلیا
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے کوہ نور ہیرا ملکہ برطانیہ کے سپرد کرنے کا معاہدہ طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ میں کوہ نور ہیرا کی واپسی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کوہ نور ہیرا تخت لاہور کی ملکیت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے کوہ نور ہیرا ملکہ برطانیہ کے سپرد کرنے کا معاہدہ طلب کرلیا