چوہدری نثارکا جنید جمشید سے رابطہ،حکم جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنے پولیس کو جنید جمشید سے رابطہ کرکے پرچہ درج کرنیکا حکم دے دیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چودھری نثارنے کہاکہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔انہوں نے کہاکہ معاشرے میں تشدد اور عدم برداشت کی روش کی ہر صورت میں… Continue 23reading چوہدری نثارکا جنید جمشید سے رابطہ،حکم جاری