پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں جلسے کے قافلے پر حملے
حیدرآباد(نیوزڈیسک)پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں ہونے والے جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر شرپسندوں کے دو مقامات پر حملے، پتھراؤ کرکے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے گئے اور لعنت ملامت کی گئی۔اتوار کو پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں ہونے والے پہلا جلسہ عام کے سلسلے میں حیدرآباد سے… Continue 23reading پاک سر زمین پارٹی کے کراچی میں جلسے کے قافلے پر حملے