محمد حفیظ لائن پر آگئے،قومی ٹیم کا کامیا ب آغاز
کولکتہ(نیوزڈیسک)محمد حفیظ لائن پر آگئے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کے 75رنز کی بدولت سری لنکا کو 15 رنز سے شکست دے دی ¾ پاکستانی ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 157رنز بنائے ¾سری لنکا کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں… Continue 23reading محمد حفیظ لائن پر آگئے،قومی ٹیم کا کامیا ب آغاز