اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق پاکستان میں اس دن کو پہلی دفعہ سرکاری سطح پر منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ وزارت قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے اس دن کو اہمیت دی تاکہ پاکستان میں بدھا کے مختلف مقامات خیبر پختونخوا میں بدھا میوزیم اور دیگر علاقوں میں بدھا کے مقامات سے لوگوں کو روشناس کرایا جاسکے۔ وزارت میں اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں سری لنکا کے 20 افراد پر مشتمل وفد نے بھی شرکت کی۔
پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































