مصطفی کمال کے چاہنے والوں نے نائن زیرو کو بھی نہ بخشا
کراچی (نیوزڈیسک)مصطفی کمال کے چاہنے والوں نے نائن زیرو کو بھی نہ بخشا،وہ کام کردکھایا جس کا کچھ عرصہ پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروسمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں پوسٹرلگادیئے گئے۔عینی شاہدین کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں مصطفی کمال کے حق میں… Continue 23reading مصطفی کمال کے چاہنے والوں نے نائن زیرو کو بھی نہ بخشا