لندن (این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے ۔رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ نے لندن میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق رضا ہارون اور انیس ایڈووکیٹ کچھ دنوں میں لندن میں پریس کانفرنس کریں گے، جس میں برطانیہ میں پارٹی سیٹ اپ کا اعلان کیا جائیگا ۔
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما رضا ہارون اور انیس احمد ایڈووکیٹ برطانیہ پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































