اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کالیگی اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کا حکم دیدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

نوازشریف کالیگی اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کا حکم دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ہررکن اسمبلی کیلئے ایک کروڑ روپے مختص کرنے کا حکم دیدیااور اس ضمن میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوترقیاتی سکیموں کی مدمیں 300کروڑ روپے کا بندوبست کرنے کی ہدایت کردی ، یہ رقم ان حلقوں میں خرچ کی جائے گی جہاں سے… Continue 23reading نوازشریف کالیگی اراکین اسمبلی پر نوٹوں کی بارش کا حکم دیدیا

بلوچستان میں دہشتگرد آخری سانسیں لے ر ہے ہےں،شیرافگن

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بلوچستان میں دہشتگرد آخری سانسیں لے ر ہے ہےں،شیرافگن

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگرد آخری سانسیں لے ر ہے ہےں اور دشمن عناصر کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا شہداء کی بدولت ہی بلوچستان اور پاکستان قائم ودائم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بوائز سکاﺅٹس میں یوم… Continue 23reading بلوچستان میں دہشتگرد آخری سانسیں لے ر ہے ہےں،شیرافگن

را کے ایجنٹ کی گرفتار ی ثابت ہوگیا بھارت دہشت گرد ریاست ہے، اعجاز الحق

datetime 25  مارچ‬‮  2016

را کے ایجنٹ کی گرفتار ی ثابت ہوگیا بھارت دہشت گرد ریاست ہے، اعجاز الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان سے جو را کا ایجنٹ پکڑا گیا ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ اس کو بین الاقوامی فورم اور میڈیا کے سامنے لائے بھارت دہشت گرد ریاست ہے ایرانی صدر کے دورہ سے پاکستان اور ایران کے تعلقات… Continue 23reading را کے ایجنٹ کی گرفتار ی ثابت ہوگیا بھارت دہشت گرد ریاست ہے، اعجاز الحق

لینڈ مافیا سی ڈی اے کی اراضی ہڑپ کرنے لگا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

لینڈ مافیا سی ڈی اے کی اراضی ہڑپ کرنے لگا

اسلام آباد (نیوز دیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کی اراضی لینڈ مافیا ہڑپ کرنے لگا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق اربوں روپے مالیت کی اراضی لینڈ مافیا کی نذر ہو رہی ہے اور اس میں مبینہ طور پر قومی اور صوبائی عوامی نمائندے ملوث ہیں جو تجاوزات کرنے… Continue 23reading لینڈ مافیا سی ڈی اے کی اراضی ہڑپ کرنے لگا

عمران خان کی وجہ سے ہی ذاکر خان پی سی بی میں ہے, باسط علی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

عمران خان کی وجہ سے ہی ذاکر خان پی سی بی میں ہے, باسط علی

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق کرکٹر باسط علی نے 1992ءکے قومی ٹیم کے فاتح کپتان عمران خان کو ہیروماننے سے انکار کردیا اور الزام لگایاہے کہ عمران خان کی وجہ سے ہی ذاکر خان 20سال سے پی سی بی میں بیٹھا ہے اور چیئرمین پی سی بی کو بھی واضح پیغامات دیئے گئے ہیں ، وہ… Continue 23reading عمران خان کی وجہ سے ہی ذاکر خان پی سی بی میں ہے, باسط علی

پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیکنیک نہیں ہے ‘عمران خان

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیکنیک نہیں ہے ‘عمران خان

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن لیکن بیٹنگ ٹیکنیک نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ ٹی ٹوینٹی کپتان مختلف ہونے سے ٹیم کو نقصان ہوتا ہے اس لیے تینوں فارمیٹ کا کپتان ایک ہونا چاہیے ،لیڈر شپ ایک ہونے سے… Continue 23reading پاکستان میں بیٹنگ ٹیلنٹ ہے لیکن ٹیکنیک نہیں ہے ‘عمران خان

روس میں پھنسے48پاکستانی کراچی، 30اسلام آبادپہنچ گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2016

روس میں پھنسے48پاکستانی کراچی، 30اسلام آبادپہنچ گئے

کراچی، اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک)روس میں پھنسے پاکستانیوں کی جان چھوٹ گئی، 48افرادکراچی جبکہ 30اسلام آبادپہنچ گئے۔ مزید36 لاہورپہنچیں گے۔3افرادبیماری کے سبب سفرنہ کرسکے۔ماسکومیں محصوررہنے والے48پاکستانی پہلے دبئی پہنچے تھے جہاں سے انہیں پروازای کے604لے کرکراچی پہنچ گئی ہے جبکہ 30پاکستانی ترکش ایئرلائن کے ذریعے اسلام آبادپہنچ گئے ہیں۔ماسکومیں عذاب جھیل کر… Continue 23reading روس میں پھنسے48پاکستانی کراچی، 30اسلام آبادپہنچ گئے

بلوچستان ’’را‘‘ کا حاضر سروس نیول کمانڈر گرفتار، رابطوں کا اعتراف

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بلوچستان ’’را‘‘ کا حاضر سروس نیول کمانڈر گرفتار، رابطوں کا اعتراف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا حاضر سروس نیول کمانڈرکل بھوشن یادیو کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے حساس نقشے ، مختلف دستاویزات اور حساس آلات برآمد ہوئے ، بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو مکران ڈویژن سے پکڑا گیا جسے تفتیش کیلئے خصوصی… Continue 23reading بلوچستان ’’را‘‘ کا حاضر سروس نیول کمانڈر گرفتار، رابطوں کا اعتراف

قطرایئرویز, دوران پرواز باپ اوربیٹے نے عملے سے جھگڑے کے بعد جہاز کا شیشہ توڑدیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

قطرایئرویز, دوران پرواز باپ اوربیٹے نے عملے سے جھگڑے کے بعد جہاز کا شیشہ توڑدیا

لاہور(نیوز ڈیسک)قطرایئرویز کی دوحا جانے والی پرواز کے دوران باپ بیٹے نے عملے سے جھگڑنے کے بعد مشتعل ہوکر جہاز کی کھڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ اسلام آباد سے دوحا جانے والی قطرایئرویز کی پرواز کو ہنگامی طور پر اس وقت لاہورایئرپورٹ پر اتارا گیا جب باپ اور بیٹے نے جہاز کے عملے سے جھگڑنا… Continue 23reading قطرایئرویز, دوران پرواز باپ اوربیٹے نے عملے سے جھگڑے کے بعد جہاز کا شیشہ توڑدیا