شریف برادران رینجرزاورنیب کے پنجاب میں آنے سے کیوں ڈررہے ہیں ؟عمران خان
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ شریف برادران رینجرزاورنیب کے پنجاب میں آنے سے کیوں ڈررہے ہیں ؟سب دیکھناچاہتے ہیں پنجاب میں احتساب کاعمل کب شروع ہوگا،شریف برادران کے بچے ہمیں مناظرے کاچیلنج دیتے ہیں ،نوازشریف اورشہبازشریف مجھ سے مناظرہ کرلیں ۔ان خیالا ت کااظہارانہوں نے گوجرانوالہ میں ایک جلسہ عام سے… Continue 23reading شریف برادران رینجرزاورنیب کے پنجاب میں آنے سے کیوں ڈررہے ہیں ؟عمران خان