پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کا پیج ایک شرط کے تحت دوبارہ بحال

datetime 23  مارچ‬‮  2016

قندیل بلوچ کا پیج ایک شرط کے تحت دوبارہ بحال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فیس بک پر متنازعہ ماڈل قندیل بلوچ کا پیج ایک شرط کے تحت دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔بحال ہونے کے بعد فیس بک انتظامیہ نے شرط عائد کی ہے کہ نازیبا مواد اپ لوڈ نہیں کیا جائے گا جبکہ پہلے سے موجود مواد کو بھی ہٹانے کی ہدایت جاری کی گئی… Continue 23reading قندیل بلوچ کا پیج ایک شرط کے تحت دوبارہ بحال

عامر لیاقت کو سیکورٹی نہیں دی گئی،نیا دھمکی آمیز خط بھی موصول

datetime 23  مارچ‬‮  2016

عامر لیاقت کو سیکورٹی نہیں دی گئی،نیا دھمکی آمیز خط بھی موصول

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ریسرچ اسکالر ، 500بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل ،سابق وفاقی وزیر مملکت ، جنگ گروپ (مذہبی امور)کے گروپ ایڈیٹر اور جیو انٹرٹینمنٹ کے صدر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو تحریک طالبان کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرات کی اطلاعات اور اِس اہم ترین اطلاع کے افشا ہونے… Continue 23reading عامر لیاقت کو سیکورٹی نہیں دی گئی،نیا دھمکی آمیز خط بھی موصول

پشاور, فائرنگ سے پاک فضائیہ کا سابق افسر قتل

datetime 23  مارچ‬‮  2016

پشاور, فائرنگ سے پاک فضائیہ کا سابق افسر قتل

پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اہم اداراے کے سابق افسر کو قتل کر دیا۔ مقتول پاک فضائیہ کا سابق افسر اور نجی یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ائرفورس کا سابق افسر لطیف الرحمان حیات اباد فیز 6 میں بھائی کے گھر سے نکلا تو نامعلوم… Continue 23reading پشاور, فائرنگ سے پاک فضائیہ کا سابق افسر قتل

دہشت گردی کیخلاف آرمی چیف کی کوششوں کو سراہتے ہیں،سےد قائم علی شاہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

دہشت گردی کیخلاف آرمی چیف کی کوششوں کو سراہتے ہیں،سےد قائم علی شاہ

کراچی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ سند ھ سید قائم علی شاہ نے پوری قوم کو 76ویں یوم پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک تمام مذاہب کے ماننے والوں کا ہے۔ مزار قائد پر پرچم کشائی کی تقریب کے بعد میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف آرمی چیف کی کوششوں کو سراہتے ہیں،سےد قائم علی شاہ

راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

datetime 23  مارچ‬‮  2016

راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں نے راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیے ہے۔سیکیورٹی ذرائع… Continue 23reading راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار

آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین کی صاحبزادی سویڈن میں انتقال کر گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2016

آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین کی صاحبزادی سویڈن میں انتقال کر گئی

لاہور(نیوز ڈیسک ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان(اے جی پی)رانا اسدامین کی صاحبزادی فروہ اسد سویڈن میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی عمر 26سال تھی۔

ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد کے علاقے بسالی اور بانڈی میں تسلسل سے چوری کی وارداتیں لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا ، گزشتہ رات ڈاکوؤں اور اہل علاقے میں پانچ گھنٹے تک مسلسل فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، ایس پی ایبٹ آباد اور ڈی ایس پی کا متاثرہ علاقے کا دورہ ، سماج… Continue 23reading ایبٹ آباد ‘بسالی میں ڈاکیتی کی واردات ‘ڈاکوؤں اور اہل علاقہ میں 5گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

datetime 23  مارچ‬‮  2016

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی ، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ تاریخ میں پہلے بار اقوام متحدہ میں بھی یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی تقریب ہو گی۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پر صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس… Continue 23reading ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جائے گا

افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016

افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا

کابل(نیوزڈیسک) افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملامحمدرسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا ہے افغان ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ملارسول کوزابل صوبہ میں ملااخترمنصورکے حامیوں کے ساتھ لڑائی کے بعدفرار ہونے کے بعدپاکستان میں داخل ہونے کے وقت گرفتارکرلیاگیا ہے ۔محمدرسول کوچند ماہ پہلے طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کاسربراہ بنایاگیاتھا جس کے… Continue 23reading افغان طالبان سے الگ ہونیوالے دھڑے کے سربراہ ملا محمد رسول کوپاکستان میں گرفتارکرلیاگیا