جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بیٹی نے باپ کی زندگی کیلئے عوام کے آگے ہاتھ پھیلا دیئے

datetime 27  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دعائیں ادویات سے زیادہ موثر ہیں، لوگ وزیراعظم کے لئے دعا گو ہیں انشاء اللہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ ا ن خیالات کا اظہار مریم نواز نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 2011 میں وزیراعظم کی انجیوگرافی کرائی تھی ۔کچھ پیچیدگیوں کے باعث ڈاکٹروں نے اوپن ہارٹ سرجری تجویز کی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو سرجری سے پہلے تین روز تک مخصوص ادویات دی جائیں گی اوروزیراعظم سرجری کے بعد ایک ہفتے تک ہسپتال میں قیام کریں گے۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ جیسے ہی ڈاکٹرز سفر کی اجازت دیننگے وزیراعظم وطن واپس آ جائیں گے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…