عمران خان اتنے یوٹرن لے چکے ہیں کہ اصل راستہ ہی بھول گئے ہیں ‘ رانا ثنا اللہ خان
لاہو ر(این این آئی )صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ عمران خان اتنے یوٹرن لے چکے ہیں کہ وہ اصل راستہ ہی بھول گئے ہیں ،دائیں بائیں موجود اور خود عمران خان اپنی سیاست کا ستیا ناس کر رہے ہیں ، جس الزام پر وزیر اعظم سے استعفیٰ… Continue 23reading عمران خان اتنے یوٹرن لے چکے ہیں کہ اصل راستہ ہی بھول گئے ہیں ‘ رانا ثنا اللہ خان







































