اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگاتاہم آج مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن ٗ اسلام آباد ٗکشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ٗگرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ٗ مالاکنڈ اور گوجرانوالہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ٗسب سے زیادہ بارش کالام 11، سیالکوٹ کینٹ اور بگروٹ میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سبی 48 ٗدادو، جیکب آباد ٗسکھر ٗ روہڑی ٗ موہنجوداڑو 47 ، شہید بینظیر آباد ، لاڑکانہ، رحیم یار خان 46اور لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26، اسلام آباد21، کراچی 28، کوئٹہ 15، پشاور 23، گلگت13، چترال 16اور ہنزہ میں 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آئندہ 24گھنٹے موسم کیسا ہوگا ؟ بارش کہاں کہاں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































